وژن کا بیان
ہم الحبیب ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ میں جدید پروڈکٹس فراہم کرکے ہر ایک کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو ممکن بناتے ہیں۔
مقصد کا بیان
- قریبی تعلق بناکر یا قربت سے گفتگو کرکے صارف کی ضروریات کو سمجھنا
- اپنے سرمایہ کاروں کو مصنوعات کی متنوع رینج پر بہترین ممکنہ منافع کی پیشکش پر توجہ مرکوز کرنا
- اخلاقی طریقے سے پائیدار ترقی کا حصول
- کام کرنے کا ایک سازگار ماحول فراہم کرنا جو ہنر کو نکھارتا ہے