Bahl Desktop Logo

الحبیب ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ

الحبیب ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ (AHAML)کو سال 2005 میں ایک غیر فہرست شدہ پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھا ۔ AHAML کو نان بینکنگ فنانس کمپنیز (اسٹیبلشمنٹ اینڈ ریگولیشنز) رولز 2003 کے تحت اثاثہ جات کے انتظام اور سرمایہ کاری کی مشاورتی خدمات انجام دینے کا لائسنس حاصل ہے۔ AHAML میوچل فنڈز ایسوسی ایشن آف پاکستان (MUFAP) کا رکن بھی ہے۔


پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (PACRA) نے ادارے کو "AM2+" کی ایک اثاثہ منیجر ریٹنگ تفویض کی ہے۔ یہ درجہ بندی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ کمپنی اعلی سرمایہ کاری کے انتظامی معیارات پر پورا اترتی ہے۔


AHAML بینک الحبیب لمیٹڈ کا ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ ہے، جو اوپن اینڈ اسکیموں اور کئی صوابدیدی اور غیر صوابدیدی پورٹ فولیوز کا انتظام سنبھالتا ہے۔ کمپنی کے پاس ایک وسیع کسٹمر بیس ہے جس میں افراد، واحد ملکیتی، ریٹائرمنٹ فنڈز، پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں اور خیراتی اداروںادارے شامل ہیں ۔ فروری 2023 تک AHAML کے زیر انتظام اثاثے 122 بلین سے زیادہ ہیں۔


کمپنی کا سی یو ائی این رجسٹریشن نمبر 0052612

کمپنی کا این ٹی این : 2648356-4

کمپنی کا سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر : S-2648356-4

کمپنی کا اسٹیٹس : Unlisted Public Limited Company

لائسنس کے اجراء کا نمبر اور تاریخ :

SECP/LRD/2/AMC/AHAML/2022/98 - April 18,2023

SECP/LRD/2/AMC/AHAML/2023/99 - April 18,2023

رجسٹرڈ ایڈریس:

تیسری منزل، میک کیننز بلڈنگ ، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی-74000، پاکستان

یو اے این : +92-21-111-342-242
پی اے بیکس : +92-21-32469115-19
ای میل : [email protected]
واٹس ایپ : +92 333 2431136

AHAML ISD

برانچ دفاتر:

سٹی ٹاور برانچ کراچی:

سٹی ٹاورز، پلاٹ نمبر33-A ، بلاک 6، پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی، شاہراہ فیصل، کراچی۔ ٹیلی فون نمبر : +92-21-34373154, +92-21-34373153

لاہور آفس: 20-اورنگزیب بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن لاہور، پاکستان ٹیلی فون : +92-42-35197181
اسلام آباد آفس: تیسری منزل، روشن سنٹر 78-W، بلیو ایریا، اسلام آباد، پاکستان، ٹیلی فون نمبر : +92-51-2344505-06
ملتان آفس: گراؤنڈ فلور، 128-C ، اولڈ بہاولپور روڈ، ملتان، پاکستان۔ٹیلی فون نمبر : +92-61-4543668
گوجرانوالہ آفس: پلاٹ نمبر MM-025، بلاک B-3، واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، گوجرانوالہ، پاکستان۔ ٹیلی فون : +92-55-4284594
فیصل آباد آفس: P-409، مین گلبرگ روڈ، جناح کالونی برانچ فیصل آباد، پاکستان،ٹیلی فون : 041-2640930
پشاور آفس: دوسری منزل، ایف سی ٹرسٹ بلڈنگ، سونہری مسجد روڈ پشاور، پاکستان۔ ٹیلی فون : 091-5270031

آڈیٹرز

کمپنی کا آڈیٹر KPMG تاثیر ہادی اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ہے۔
فنڈز کا آڈیٹر BDO ابراہیم اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ہے ۔

مشیر

قانونی مشیر

محسن طیبلی اینڈ کمپنی
بیرسٹرز اینڈ ایڈوکیٹس کارپوریٹ لیگل

شرعی مشیر

ڈاکٹر مفتی عصمت اللہ نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے "شہادۃ العالمیہ" اور "تخصص فی فقہ" کی ڈگریاں حاصل کیں ہیں ۔ وہ پارک قطر تکافل گروپ اور آئی جی آئی ونڈو تکافل کے شریعہ مشیر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔ وہ جامعہ کراچی سے اسلامی معاشیات میں پی ایچ ڈی ہیں اور شریعہ بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے تقرری سے قبل 2006 سے بطور شریعہ ایڈوائزر بنک الحبیب لمیٹڈ کے اسلامی بینکنگ ڈویژن سے بھی وابستہ ہیں۔ وہ 1993 سے دارالعلوم میں قرآن، حدیث، فقہ، فلسفہ اور عربی گرامر کی تعلیم دینے کے علاوہ دارالافتا کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ انہیں شرعی احکام (فتویٰ) جاری کرنے کا وسیع تجربہ ہے اور وہ ۔ دارالعلوم سے اب تک مختلف موضوعات اور شرعی مسائل کے حوالے سے تقریباً 20,000 فتوے دے چکے ہیں۔

ان کا مقالہ " زر (پیسہ) شریعت کی روشنی میں " اسلامی معاشیات پر سب سے مفید تحقیق میں شمار ہوتا ہے اور شائع ہو چکا ہے۔ وہ ایک معروف ریسرچ اسکالر ہیں۔ ان کے تحقیقی مقالے ماہنامہ "البلاغ" میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی تحریر کردہ کتاب "گائیڈ ٹو تکافل یا اسلامک انشورنس" بھی شائع بھی ہوچکی ہے۔